البيان في تفسير القرآن حضرت شیخ الطاف الرحمان عباسی صاحب کی عظیم علمی کاوش ہے، جس میں قرآن کریم کی تفسیر کو قرآن ہی کی زبان اور اسلوب کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب قاری کو قرآن کے مضامین کو بہتر طور پر سمجھنے اور لغاتِ قرآن سے مناسبت پیدا کرنے میں مدد دیتی ہے۔
سورتوں کے موضوعات کا اجمال اور تفصیل
خالص ترجمہ اور لغاتِ قرآن سے مناسبت
بیان القرآن کی مکمل نقل اور اردو ترجمہ کے ساتھ حاشیہ۔
