یہ کتاب سیرتِ طیبہ کے اہم دروس اور عبرتوں کو 90 دنوں میں آسان اور دلچسپ انداز میں پیش کرتی ہے۔ نوجوان نسل کو سیرت النبی ﷺ سے روشناس کرانے کی یہ ایک اہم کاوش ہے۔
سیرت النبی ﷺ کے واقعات کا خلاصہ
عملی زندگی کے لیے رہنمائی
نوجوانوں کے لیے سبق آموز پہلو
